تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاحِبِ بَصِیرَت" کے متعقلہ نتائج

عاقِبَت اَنْدیش

انجام سوچنے والا، دُور اندیش، ہوشیار، مستقبل کی فکر کرنے والا

عاقِبَت اَنْدیشی

انجام کو سوچنا، نتیجے پر نظر رکھنا، سوچ سمجھ کر ہر کام کرنا، دُور اندیشی

عاقِبَت اَنْدیشَہ

آئندہ کی فکر ، مستقبل کی فکر ؛ عاقبت اندیشی.

عاقِبَت اَنْدیشانَہ

عاقبت اندیشی جیسا ، ہوشیاروں جیسا.

عاقِبَت نا اَنْدیش

انجام نہ سوچنے والا، عقبیٰ کی فکر نہ کرنے والا، (کنایۃً) گنہگار، آخرت یا مستقبل سے بے نیاز، کوتاہ اندیش، بے پروا، لا ابالی

اردو، انگلش اور ہندی میں صاحِبِ بَصِیرَت کے معانیدیکھیے

صاحِبِ بَصِیرَت

saahib-e-basiiratसाहिब-ए-बसीरत

وزن : 212122

صاحِبِ بَصِیرَت کے اردو معانی

صفت

  • سمجھ دار ، دانا ، عقلمند شخص.

English meaning of saahib-e-basiirat

Adjective

  • astute, intelligent

साहिब-ए-बसीरत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • समझदार, बुद्धीमान, अक़्लमन्द

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاحِبِ بَصِیرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاحِبِ بَصِیرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words